نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ ایک کشتی ایجین سی کے ساحل کے قریب الٹی جس میں 34 افراد ہلاک ہوئے جب کہ امدادی کارروائی کر کے 26 کو بچا لیا گیا۔ یونان کے ساحل فارما کونیسی کے قریب ایک اور چھوٹی کشتی چٹان سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 بچے اور 2 خواتین سمیت 10 افراد ڈوب گئے جب کہ 40 افراد تیرکر س ...
کوسٹ گارڈ نے ریسکیو کرلیا۔ ترک علاقے ایواسک کے میئر کا کہنا تھا کہ انہیں خدشہ ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے کیوں کہ کشتی میں بہت بڑی تعداد میں لوگ سوار تھے۔
ترک کوسٹ گارڈ کے مطابق مرنے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں جب کہ ریسکیو کیے جانے والے افراد کو قریبی اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ مقام ...
کوسٹ گارڈ کی جانب سے اس کشتی کو روکنے جانے کے فورا بعد ترک حکام سرگرم ہو گئے اور یونان کی حکومت سے اپیل کی کہ روکی گئی کشتی اور اس پر لدے سامان کو جلد کی چھوڑ دیں۔ آخر میں ترکی نے یونان کے ایک بااثر کمانڈر کو سات لاکھ پچاس ہزار ڈالر کی رشوت کی پیشکش کی اور ان کے درمیان ہونے والی مفاہمت کے بعد ...
کوسٹ گارڈ نے بحیرہ روم میں ایک کشتی کے غرق ہونے اور کشتی میں سوار کچھ افراد کے ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - اٹلی کے کوسٹ گارڈ نے بحیرہ روم میں ایک کشتی کے غرق ہونے اور کشتی میں سوار کچھ افراد کے ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
اٹلی کے کوسٹ گارڈ کے ترجمان نے کہا کہ یہ کشتی جمعرات کو غرق ہو گئی اور کوسٹ گارڈ ن ...
کوسٹ گارڈ کی کمان کو بھی وزارت داخلہ کے سپرد کردیا ہے۔ ترک ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں بحران بڑھتا ہی جا رہا ہے اور حکومت نے ملک کی خبریں باہر جانے کے خوف سے درجنوں میڈیا ہاوس پہلے ہی بند کر دیئے ہیں۔
15 جولائی کو بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد سے ترکی میں جاری گرفتاریوں، برطرفی ...
کوسٹ گارڈ نے پاکستانی کشتی کو ضبط کر لیا ہے۔ الوقت - ہندوستانی کوسٹ گارڈ نے پاکستانی کشتی کو ضبط کر لیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی کوسٹ گارڈ نے دعوی کیا کہ انہوں نے پاکستانی کشتی اور اس پر سوار لوگوں کو کو گرفتار کرکے پوربندر لے گئے ہیں تاکہ مزید تحقیقات ہو سکے۔
پاکستان کی اس کشتی کو ہن ...
کوسٹ گارڈ نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ جو بھی کشتی عرب اتحاد کی خدمت کی غرض سے یا کسی بھی مقصد سے بغیر اجازت یمن کی آبی سرحدوں میں داخل ہوگی، اس پر حملہ کر دیا جائے۔ بیان میں آیا ہے کہ سنیچر کی صبح یمن کے ساحلی علاقے المخا میں متحدہ عرب امارات ایک جنگی جہاز کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ ک ...
کوسٹ گارڈ نے زندہ بچے افراد کو ایک جزیرے پر منتقل کر دیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کو دو خواتین نے بتایا کہ وہ ایک ایسی کشتی کے حادثے میں بچ گئیں ہیں جس پر 125 افراد سوار تھے۔ اقوام متحدہ کی ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ خواتین کا کہنا تھا کہ ایک ناقص کشتی سمندر میں ڈوب گئی اور صرف وہ دونوں ہی بچ ...
کوسٹ گارڈ کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد کی اطلاع دی اور کہا کہ یہ فوجی مشقیں مستقبل میں خلیج فارس کے دو یا تین ممالک کے ساتھ منعقد کی جائے گی جن کی سرحدیں ایران سے ملتی ہے۔
ایران کے بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر قاسم رضائی نے جمعرات کو ايران- عراق کے کوسٹ گارڈز کے درمیان دریائے اروند اور خلی ...
کوسٹ گارڈ کے ایک ترجمان نے پانچ لاشوں کے برآمد ہونے کی تصدیق کی ہے۔ لاشوں کو پرو ایکٹیو گروپ کے جہاز گولفو اجرو پر رکھا گیا ہے اور یہ جہاز کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے یہیں تعینات رہے گا۔
یورپی یونین اور ترکی کے درمیان ایک معاہدے کے بعد یونان جانے والے راستے کو بند کرنے کے بعد بڑی تعداد ...